[pakistan] - (ن) لیگ کے رکن اسمبلی ضیاء الرحمان جعلی ڈگری کیس میں نااہل

  |   Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن خیبرپختون خوا اسمبلی ضیاء الرحمان کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمان کے خلاف جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ضیاء الرحمان کی نااہلی کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اور کہا کہ ایسے جعلی ڈگری والوں کو پارلیمنٹ میں نہیں رہنے دیں گے۔

پشاور ہائی کورٹ نے ضیاء الرحمان کو جعلی ڈگری پر تاحیات نااہل کیا تھا اور انہوں نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے پوچھا کہ ضیا الرحمان ڈگری لینے کے لئے گھوٹکی سندھ کیوں گئے، 1996 میں میٹرک کر کے اسی سال عالم دین کیسے بن گئے؟...

فوٹو - http://v.duta.us/B-clOwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/e2_fJQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬