[pakistan] - وفاقی کابینہ کا کراچی کی ترقی کیلیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

  |   Pakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی کی ترقی کے لیے گورنر سندھ کی سربراہی میں ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ کراچی کے مسائل کو حل کرنا پی ٹی آئی کا اہم ایجنڈا ہے، کراچی پہلی بار لسانی سیاست سے باہر آیا ہے جب کہ عام انتخابات میں شہر قائد کے عوام نے تحریک انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا اور پھر ضمنی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی پر اعتماد کیا ہے، اس لیے کراچی سے وفاق میں بھرپور نمائندگی دی گئی ہے اور 12 اہم ترین عہدوں پر کراچی کے لوگوں کو فائز کیا گیا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/XFaUxwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/lY0CiAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬