Pakistan

[pakistan] - وزیر اعظم کا سعودی عرب کا دوسرا دورہ آئی ایم ایف سے بچنے کی کوشش

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان 5 ہفتوں کی مختصر مدت کے دوران دوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس کا مقصدآئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پروگرام سے بچنے کے لیے مالی امداد کا حصول ہے یا پھر یہ کہ عالمی مالیاتی ادارے سے …

read more

[pakistan] - پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کے وفد کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے مقرر کردہ عالمی معیار پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر سے ایف اے ٹی ایف کے …

read more

[pakistan] - وفاقی کابینہ کا کراچی کی ترقی کیلیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی کی ترقی کے لیے گورنر سندھ کی سربراہی میں ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ کراچی کے مسائل کو حل …

read more

[pakistan] - پنجاب حکومت کا میٹرو بس کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں چلنے والی میٹرو بسوں کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت کا کہنا ہے کہ لاہور، ملتان اور راولپنڈی کی میٹرو بسوں پر سالانہ 12 ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ لاہور میں شاہدرہ …

read more

[pakistan] - پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے ڈیڈلائن منسوخ کردی

اسلام آباد: موبائل فون کی تصدیق کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دی گئی ڈیڈلائن منسوخ کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے 20 اکتوبر کی ڈیڈ لائن منسوخ کردی ہے۔ ذرائع …

read more

[pakistan] - پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں سے پھانسی و عمرقید پانے والے 74 ملزمان کو رہا کردیا

پشاور: ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت اور عمر قید پانے والے 74 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر رہا کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں فوجی عدالتوں سے سزائے موت اور عمرقید کی سزا پانے والے 74 ملزمان کی درخواستوں پر کیس کی …

read more

[pakistan] - جوشخص وزیراعظم کے نام سے پہچانا جاتا ہے وہ اس منصب کی توہین ہے، فضل الرحمان

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو شخص وزیراعظم کےنام سے پہچانا جاتا ہے وہ وزیراعظم کے منصب کی توہین ہے۔

کوئٹہ میں علماکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکمران اپنے ہی وعدے پورے نہیں کررہے …

read more

[pakistan] - وفاقی کابینہ کا کراچی کی ترقی کیلیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی کی ترقی کے لیے گورن سندھ کی سربراہی میں ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ کراچی کے مسائل کو حل …

read more

[pakistan] - پنجاب حکومت کا میٹرو بس کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں چلنے والی میٹرو بسوں کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت کا کہنا ہے کہ لاہور، ملتان اور راولپنڈی کی میٹرو بسوں پر سالانہ 12 ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ لاہور میں شاہدرہ …

read more

[pakistan] - (ن) لیگ کے رکن اسمبلی ضیاء الرحمان جعلی ڈگری کیس میں نااہل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن خیبرپختون خوا اسمبلی ضیاء الرحمان کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمان کے خلاف جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ضیاء الرحمان کی …

read more

[pakistan] - نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس بھی حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاد زیر سماعت فلیگ شپ ریفرنس میں بھی پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کا بیان مکمل ہوگیا جس کے بعد اب اس مقدمے کی سماعت بھی حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق …

read more

[pakistan] - تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کر رہی ہے۔

کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر شارع فیصل پر قائم یادگار شہدا پر حاضری دی، اس موقع پر میڈیا سے …

read more

[pakistan] - اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر جی ایچ کیو رپورٹ طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر جی ایچ کیو رپورٹ طلب کرلی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کی ای سی ایل سے نام …

read more

[pakistan] - سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر اپیل مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر اپیل مسترد کردی۔

سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیت سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ نے کہا کہ عمران خان …

read more

[pakistan] - ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل اور گاڑی کی رجسٹریشن پر پابندی

لاہور: ہائی کورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل اور گاڑی کی رجسٹریشن کرنے پر پابندی عائد کردی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے موٹر سائیکل اور گاڑی کی رجسٹریشن سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ موٹر سائیکل …

read more

« Page 1 / 2 »