[pakistan] - اپوزیشن صرف اپنی کرپشن بچانے کیلیے سیاست کررہی ہے، فواد چوہدری

  |   Pakistan

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خواجہ حارث نے نوازشریف سے کروڑوں روپے فیس نہ لی ہوتی تو بھی یہ مان جاتے ہیں انہیں سزا ہونی چاہیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد چوہدری کے نوازشریف سے متعلق بیان پر ان کے وکیل خواجہ حارث نے احتساب عدالت سے نوٹس لینے کی استدعا کی جب کہ معاون وکیل زبیرخالد ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ وزیر صاحب عدالت پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں جس پر فواد چوہدری کا رد عمل سامنے آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ خواجہ حارث سینئر وکیل ہیں اور اگر انہوں نے کروڑوں روپے فیس نہ لی ہوتی تو وہ بھی مان جاتے کہ اس کیس میں نواز شریف کو سزا ہونی چاہئے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/gKrBaQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/_-W4BQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬