[pakistan] - ایس ای سی پی کمشنرز کے لیے 2 برطرف افسر بھی شارٹ لسٹ

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں کمشنرز کی 2خالی اسامیوں پر تقرری کے لیے شارٹ لسٹ کیے جانیوالے امیدواروں میں سپریم کورٹ کے احکامات پر ہٹائے جانیوالے ایس ای سی پی کے ایک سابق چیئرمین اور مس کنڈکٹ پر برطرف ہونیوالے ایک سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا نام بھی شامل ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ای سی پی میں کمشنرز کی دو خالی اسامیوں پر تقرری کیلیے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں جس پر دوسو کے لگ بھگ امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائیں۔وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے چھان بین کے بعد ان میں سے معیار پر پورا اترنے والے 30 ناموں کی شارٹ لسٹنگ کی ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/1pp3WgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/95o4eQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬