[pakistan] - حکومت کا امریکا اور برطانیہ سمیت اہم ممالک میں سفیروں کی تبدیلی کا فیصلہ

  |   Pakistan

اسلام آباد: حکومت نے امریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کے سفرا اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حکومت نے امریکا اور برطانیہ سمیت اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفرا اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سیاسی تعیناتی کو تبدیل کررہے ہیں، واشنگٹن اور لندن میں نئے سفراء تعینات کئے جائیں گے، ڈاکٹر اسد مجید خان کو امریکا میں بطور سفیر جب کہ لندن میں نفیس زکریا کو ہائی کمشنر بنایا جارہا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/UVDjZgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/gqb4PQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬