[pakistan] - مبارک گوٹھ پر تیل سے آبی حیات کا نقصان، ذمے داروں کا تعین نہ ہوسکا

  |   Pakistan

کراچی: دو روز قبل کراچی بلوچستان سرحد پر واقع خوبصورت ساحلی تفریح گاہ مبارک گوٹھ اور اس کے اطراف تیل کے غیرمعمولی بہاؤ کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے لیکن اس ضمن میں تیل کے رساؤ کا تاحال سراغ نہیں مل سکا اور نہ ذمہ داروں کا تعین ہوسکا۔

اس ضمن میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے علاقائی سربراہ ڈاکٹر بابر خان نے تیل کے بہاؤ کا منبع جاننے کے لیے تمام اداروں کی مشترکہ کوششوں پر زور دیا ہے۔ اب یہ تیل مبارک گوٹھ سے دیگر ساحلی علاقوں اور منوڑا تک پھیل رہا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ماہرین نے اس ضمن میں مبارک گوٹھ اور اس کی اطراف کا جائزہ لیا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/p9mOLAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/hry4AQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬