[pakistan] - وزیراعظم عمران خان کی بہن بھی دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک نکلیں

  |   Pakistan

اسلام آباد: ایف آئی اے نے پاکستانیوں کے غیرملکی اثاثوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ جمع کرادی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے غیرملکی اثاثوں سے متعلق رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں ملک کی کئی سیاسی وسرکاری شخصیات اوران کے اہل خانہ کے نام دبئی میں جائیدادوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان دبئی میں ایک جائیداد کی بے نامی دارنکلیں ہیں، ایف آئی اے نے علیمہ خانم کو نوٹس جاری کر دیا ، یہ نوٹس ان کے اپنے ملازم کے دعوے کی روشنی میں بذریعہ ای میل بھی بھیجا گیا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/MWOsHAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/_GFsawAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬