[pakistan] - چیف جسٹس کے بلانے پر پہلے بھی گیا ہوں اور کل بھی جاؤں گا، مراد علی شاہ

  |   Pakistan

بھٹ شاہ: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے بلانے پر پہلے بھی حاضر ہوا ہوں اور اب کل پھر جاؤں گا۔

بھٹ شاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ چیف جسٹس جب بھی بلائیں گے میں حاضر ہوجاؤں گا، ان کے بلانے پر پہلے بھی ان کے پاس گیا تھا اور اب دوبارہ پیش ہوں جاؤں گا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ میگا منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں سندھ حکومت سے جو بھی معلومات مانگی گئیں، وہ دے دی ہیں اور اس سلسلے میں جے آئی ٹی سے ہر ممکن تعاونت کیا جائے گا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/ne7OcwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/jP6mNwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬