Pakistan

[pakistan] - تھرکے عوام کومشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑا جاسکتا، آصف زرداری

کراچی: سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا کہ میں خود جلد تھرکا دورہ کروں گا اورتھرکے عوام کومشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑا جاسکتا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری سے وزیراعلی سندھ کے معاون خاص محکمہ برائے انسانی حقوق ڈاکٹرکھٹومل جیون کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈاکٹرکھٹو …

read more

[pakistan] - کچھ قوتوں کو پاک چین تعلقات اور دوستی کھٹکتی ہے، چینی سفیر

اسلام آباد: چین کے سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ کچھ قوتوں کو پاکستان اور چین کے درمیان تعاون، تعلقات اور دوستی کھٹکتی ہے۔

اسلام آباد میں پاک، چین اقتصادی راہداری اور وزیراعظم کے دورہ چین پر بریفنگ دیتے ہوئے چین کے سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ …

read more

[pakistan] - صدر مملکت 31 اکتوبر کو کراچی میں لوکل ٹرین کا افتتاح کریں گے

راولپنڈی: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی 31 اکتوبر کو کراچی میں لوکل ٹرین کا افتتاح کریں گے جب کہ ٹرین چلانے کا مقصد مزدوروں کےلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ …

read more

[pakistan] - وزیراعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا طے پا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نومبرکے دوسرے ہفتے میں ملائیشیا جائیں گے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان 2 نومبرسے 5 نومبرتک چین کا دورہ مکمل کریں گے جس کے بعد وہ نومبرکے دوسرے ہفتے میں ملائیشیا جائیں گے۔ دورہ ملائیشیا میں وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چوہدری اورشاہ محمود …

read more

[pakistan] - حدیبیہ پیپرملز نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے حدیبیہ پیپرملز نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے حدیبیہ پیپرملز نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے، جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ 29 اکتوبر …

read more

[pakistan] - سپریم کورٹ کا کراچی سے تجاوزات کے خاتمے کیلیے مشترکہ ٹیم بنانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے شہرقائد سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کی مشترکہ ٹیم بنانے کا حکم دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں جسٹس مشیرعالم اورجسٹس منیب اختر پرمشتمل بنچ نے پارکوں اورسرکاری اراضی پرقبضے کے معاملے کی سماعت …

read more

[pakistan] - سی پیک سمیت ملک کے تمام سمندری مفادات کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ سی پیک سمیت پاکستان کے سمندری مفادات کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحری مشقوں سی اسپارک کے دوران ساحلی تنصیبات کا …

read more

[pakistan] - پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلیے درخواست سماعت کیلیے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہری شہریت اور غلط معلومات دینے پر پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلیے درخواست سماعت کیلیے منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے دہری شہریت اور غلط معلومات کی فراہمی پر تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی …

read more

[pakistan] - احتساب عدالت کا نوازشریف کے وکلا کوفواد چوہدری کیخلاف درخواست دائرکرنے کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نوازشریف کے وکلا کو ان کے موکل کی سزا سے متعلق پیش گوئی کرنے پرفواد چوہدری کے خلاف درخواست جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے روبروفلیگ شپ ریفرنس کی سماعت شروع ہوئی توسابق …

read more

[pakistan] - شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کا فیصلہ اور سپریم جوڈیشل کونسل کی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں …

read more

[pakistan] - میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل؛ چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کرلیا

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں عدم تعاون پر وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو چیمبر میں طلب کرلیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بینچ نے …

read more

[pakistan] - خیبر میں دھماکا خیز مواد سے بھری خودکش جیکٹ برآمد

پشاور: باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے دھماکا خیز مواد سے بھری خودکش جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع خیبر ٹرائبل کی تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر میں سیکیورٹی فورسز کو ارجلی ندی کے کنارے سے ایک مشکوک جیکٹ کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس پر لائن …

read more

[pakistan] - ترقیاتی پیکیج؛ شیر شاہ سوری روڈ پر 3 فلائی اوورز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی حکومت کے کراچی ترقیاتی پیکیج سے شیر شاہ سوری روڈ پر3 فلائی اوورز کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

شیرشاہ سوری روڈ پر 3 فلائی اوورز کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور میئر کراچی وسیم اختر نے …

read more

[pakistan] - پی آئی اے نے افغان سفیر کا ہفتے میں دوسری بار سوٹ کیس پھر گما دیا

اسلام آباد: پی آئی اے نے افغان سفیر کا سوٹ کیس ہی گما دیا جب کہ پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمر زخیل وال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپناسوٹ کیس لاپتا ہونے کی اطلاع دی۔

افغان سفیر نے اپنی ٹوئٹ میں افغان سفیرپرکڑی تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ …

read more

[pakistan] - گوادر پارلیمانی کانفرنس ایشیا کیلیے اچھا موقع ہے، صادق سنجرانی

اسلام آباد: ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر سے گوادر میں شروع ہوگا جس میں 26 ممالک کی پارلیمان کے سربراہان ، مندوبین اور ارکان پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ’’ایکسپریس نیوز‘‘ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کیلیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ …

read more

« Page 2 / 3 »