Pakistan

[pakistan] - پاکستان نے امارات سے بھی 6 ارب ڈالر کا اقتصادی پیکیج مانگ لیا

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی طرز پر متحدہ عرب امارات سے بھی 6 بلین ڈالر کا اقتصادی پیکج مانگ لیا، جس پر دونوں ملکوں کے وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں ممکنہ معاہدے پرغور کیا گیا۔

دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر ہونیوالے مذاکرات میں شریک …

read more

[pakistan] - ’’علاج کی کتنی فیس لیتے ہو، نجی اسپتال مالکان سے کمائی کی تفصیل طلب‘‘

کراچی: سپریم کورٹ نے تمام نجی اسپتالوں سے علاج کی فیس کی فہرست (ریٹ لسٹ) طلب کرلی۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے روبرو نجی اسپتالوں کے مہنگے علاج سے متعلق سماعت ہوئی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام نجی اسپتالوں کو بتانا ہوگا کون کتنا …

read more

[pakistan] - محکمہ جنگلی حیات کا چھاپہ؛ پینگلولین، کچھوے کا گوشت اور خول برآمد

کراچی: محکمہ تحفظ جنگلی حیات سندھ نے کیماڑی میں چھاپہ مارکرچیونٹی خور جانور پینگلولین کے خول اور کچھوے کا خشک گوشت قبضے میں لے لیا۔

کنزرویٹر محمد علی شیخ کے مطابق خفیہ اطلاع پر کیماڑی کھڈہ مارکیٹ میں پارکنگ ایریا 150کلومیٹھے پانی کے کچھوے کا خشک گوشت اور جسم کے …

read more

[pakistan] - آئی جی سندھ کا تھانوں کا دورہ، سائلین کے مسائل سنے

کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام نے مختلف تھانوں کادورہ کیا اور سائلین سے مسائل سنے۔

آئی جی کلیم امام نے جمعے کی صبح مبینہ ٹاؤن تھانے کا اچانک دورہ کیا اور سائلین سے ان کے مسائل سنے، ایک خاتون نے بتایا کہ وہ فلیٹ میں رہتی ہیں …

read more

[pakistan] - انٹر کامرس ریگولر کے نتائج جاری، 59 فیصد طلبا ناکام ہوگئے

کراچی: انٹر بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس ریگولر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر انعام احمد نے بتایا ہے کہ تابانیز کالج نارتھ ناظم آباد کیمپس کے حسن بن سلیم ولد محمد سلیم رول نمبر 613522 نے 1100 میں سے 957 نمبرز اے …

read more

[pakistan] - دنیا میں ہماری کیا عزت رہ گئی؟ جعلسازی پر کوئی ملک قیدیوں کے تبادلے پر تیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: جعل سازی سے برطانیہ میں قید پاکستانی کی وطن منتقلی کیس میں جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے کہا ہے کہ ایسے واقعات سے ہماری دنیا میں کیا عزت رہ گئی؟ اب کوئی ملک ہمارے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں کرنا چاہتا، صرف اس واقعہ کی وجہ …

read more

[pakistan] - حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری زمین پر قبضے کی تحقیقات شروع

کراچی: تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ پر محکمہ اینٹی کرپشن نے لینڈ گریبنگ اور سرکاری زمین پر مبینہ جعل سازی کے ذریعے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی۔

اینٹی کرپشن نے الزام عائد کیا ہے کہ …

read more

[pakistan] - ای سی ایل میں نام ڈالنے نکالنے کا اختیار کابینہ کو تفویض

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دہشتگردوں یا دیگر ملزمان کے نام ای اسی ایل میں ڈالنے یا نکالنے کا اختیار وزیر مملکت برائے داخلہ سے واپس لے لیا ہے جب کہ ای سی ایل پرکابینہ کی ذیلی کمیٹی بھی ختم کر دی ہے۔

گزشتہ حکومت نے سپریم کورٹ کے …

read more

[pakistan] - نیا پاکستان ہاؤسنگ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی حوصلہ افزا ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے پر پیشرفت کو سراہتے ہوئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے قیام کو حتمی شکل دینے اور تین ہفتوں میں مختلف آمدن کے گروپوں کیلیے ہمہ جہت ماڈل تیار کرنے کی ہدایت کردی اورکہاکہ منصوبے میں ملکی اور غیر …

read more

[pakistan] - نواز دور کی یوتھ لون اسکیم بغیر تبدیلی کے جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے سابق وزیر اعظم کی شروع کردہ یوتھ لون اسکیم بغیر کسی تبدیلی کے منظور کر لی۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف حکومت نے 2014 میں نوجوانوں کو آسان شرائط پر ون ونڈوآپریشن سے قرضہ دینے کی اسکیم شروع کی، نئی حکومت کی پالیسی کے مطابق بھی …

read more

« Page 3 / 3 »