Pakistan

[pakistan] - ایسا بلدیاتی نظام لانا چاہتے ہیں جوعوامی مسائل نچلی سطح پر حل کرسکے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ایسا بلدیاتی نظام لانا چاہتے ہیں جو عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل کرسکے، نئے بلدیاتی نظام سے پیسے کا ضیاع اور کرپشن ختم ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور خیبر …

read more

[pakistan] - اقتصادی تبدیلی کے ہدف کیلیے آئی ایم ایف سے امداد کے خواہاں ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت اقتصادی تبدیلی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے امداد حاصل کرنے کی خواہاں ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا اس …

read more

[pakistan] - ڈسٹركٹ جیل كوئٹہ میں گنجائش سے زائد قیدی مسائل كا باعث بننے لگے

کوئٹہ: ڈسٹركٹ جیل كوئٹہ میں گنجائش سے زائد قیدی مسائل كا باعث بن رہے ہیں، 430 قیدیوں کی جیل میں 650 قیدی موجود ہیں۔

جیل حكام كے مطابق ڈسٹركٹ جیل كوئٹہ میں كل 430 قیدیوں كی گنجائش ہے جب كہ جیل میں 650 قیدی ركھے گئے ہیں، ان میں چند …

read more

[pakistan] - کے پی کے میں شوہر پر تشدد کا جھوٹا الزام لگانے والی بیوی پر 50 ہزار جرمانہ ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے قانون تیار کرلیا گیا جس کے تحت بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو 30 ہزار روپے جرمانہ اور تین ماہ قید ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے قانون تیار کرلیا گیا …

read more

[pakistan] - آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرِصدارت کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرِصدارت کورکمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، جس میں ملک کی سیکیورٹی و سلامتی، پاک …

read more

[pakistan] - پاکستان کے بارے میں پھیلائے جانیوالے منفی تاثرات کا خاتمہ کرنا ہوگا، جنرل زبیر حیات

کراچی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بارے میں پھیلائے جانے والے منفی تاثرات کا خاتمہ کرنا ہوگا۔

کراچی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کا کہنا تھا کہ پاکستان کا …

read more

[pakistan] - سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں نواز شریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکپتن کی اوقاف کی زمین کے معاملے میں نواز شریف کو ذاتی حیثیت سے طلب کر لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکپتن پاکپتن دربار کے گرد اوقاف کی زمین کی الاٹمنٹ اور دکانوں کی تعمیر پرازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، کیس …

read more

[pakistan] - وزیراعظم نے اسلام آباد کا ماسٹر پلان تبدیل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کا ماسٹر پلان تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد کے ماسٹر پلان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں حکام کی بریفنگ اور تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لینے کے …

read more

[pakistan] - ہر بےنامی اکاؤنٹ کو پیپلز پارٹی سے جوڑنا درست نہیں ہے، مشیر اطلاعات سندھ

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہر بے نامی اکاؤنٹ کو پیپلز پارٹی سے جوڑنا درست نہیں ہے۔

سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مرتضٰی وہاب کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے جی آئی ٹی کو اپنا کام منظرعام …

read more

[pakistan] - منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی دو وفاقی وزرا سے تفتیش

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی وزرا فروغ نسیم اور خالد مقبول صدیقی سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم اور وفاقی وزیر برائے …

read more

[pakistan] - سعودی امداد کے بعد حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کیا ضرورت ہے، ن لیگ

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے پیسے مل گئے، چین اور یو اے ای سے ملنے کا دعویٰ ہے تاہم اب آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کیا ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حکومت کو کڑی تنقید …

read more

[pakistan] - کینیڈین وزیر خارجہ کا شاہ محمود کو فون؛ آسیہ معاملے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: کینیڈا کی وزیر خارجہ کریسٹیا فری لینڈ نے شاہ محمود قریشی کو فون کرکے آسیہ بی بی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کینیڈین ہم منصب کریسٹیا …

read more

[pakistan] - نیب کے تفتیشی افسران کو کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹھرے میں لا کر ہی دم لیں گے جب کہ نیب کے تفتیشی افسران کو کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

نیب لاہور آفس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی …

read more

[pakistan] - وزیر خارجہ کی پاکستانی قونصل خانے کو عافیہ صدیقی سے متعلق خصوصی ہدایات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی اور عافیہ صدیقی کی واپسی پر بات چیت کی۔

اسلام آباد میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی اور دونوں نے ڈاکٹر عافیہ …

read more

[pakistan] - حمزہ اور سلمان شہباز کے اکاؤنٹس میں مشتبہ ٹرانزیکشن کا انکشاف

لاہور: سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے اکاؤنٹس میں مشتبہ ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔

نیب نے مختلف بیںکوں سے ملنے والے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد ان ٹرانزیکشن کا پتہ چلایا۔ نیب ذرائع کے مطابق یہ ادارے کی بڑی کامیابی …

read more

« Page 1 / 3 »