[pakistan] - آئیڈیاز2018؛ پاک فضائیہ ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی

  |   Pakistan

کراچی: ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ آئیڈیاز 2018 میں اپنے ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ آئیڈیاز2018 میں اپنے ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی، پاک فضائیہ نمائش میں ملکی سطح پرتیار کردہ بہترین دفاعی آلات کے ساتھ شرکت کررہی ہے، نمائش میں ائیرڈیفنس کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز، اوراینٹی گریٹڈ اسٹیمولیٹرزشامل ہیں اوریہ اسٹیمولیٹرزپاک فضائیہ کی آپریشنل تربیت کو جدید طرزمیں ڈھالنے میں کارآمدثابت ہوتے ہیں۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ائیرو نا ٹیکل کمپلیکس کامرہ بھی اس نمائش کا اہم حصہ ہے، جے ایف 17 تھنڈر اورسپر مشاق طیارے نمائش کے لئے پیش کئے جائیں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/ugJbIwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/HEZWJgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬