[pakistan] - اسلام آباد؛ درندہ صفت شخص نے دوست کی کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  |   Pakistan

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت شخص نے سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوست کی تین سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سی بی آر ٹاؤن کی کچی آبادی میں تین سالہ اقرا اپنی جھگی کے قریب کھیل رہی تھی کہ اسے اغوا کرلیا گیا اور ہوس کے پجاری شخص نے نامعلوم مقام پر اسے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بچی کو اسکی والدہ شدید زخمی حالت میں تھانے لے کر آئی جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا، والدہ کی شکایت پر تھانہ لوہی بھیر پولیس نے زیادتی کرنے والے ملزم کو سرچ آپریشن کے بعد سواں گارڈن کے علاقہ سے گرفتار کرلیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/w9Pi6wAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/blwAagAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬