[pakistan] - بھارت کی پاکستانی طلبا کو دہشتگرد قرار دینے کی بھونڈی سازش بے نقاب
|
Pakistan
نئی دلی: جھوٹ اور حقائق سے منافی خبروں کے شائق دہلی پولیس اور بھارتی میڈیا کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے حقائق سے منافی دعوؤں اور مضحکہ خیز رپورٹنگ کے چرچے تو پہلے ہی عام ہیں لیکن اس بار بھارتی حکام نے اپنا ریکارڈ خود توڑ دیا جو سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ عالمی میڈیا میں بھی بھارت کی سبکی کا باعث بنا۔
فیصل آباد کی دینی درس گاہ جامعہ اسلامیہ امدادیہ کے دو نوجوان طالب علم رائیونڈ میں سالانہ اجتماع کے دوران پاک بھارت بارڈر پر گئے اور ایک ایسی جگہ تصاویر بنوائیں، جہاں روزانہ سیکڑوں لوگ تصویریں بناتے ہیں۔...
فوٹو - http://v.duta.us/sVGaDwAA
یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/yXl-fQAA