[pakistan] - خواتین کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ۔۔۔۔ ؛ والدین بیٹیوں کو فاختہ نہیں۔۔۔شاہین بنائیں!!

  |   Pakistan

پاکستان کی آبادی کا نصف سے زائد حصہ خواتین پر مشتمل ہے مگر اس کے باوجود انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ بدقسمتی سے ہر سال خواتین پر تشدد کے ہزاروں واقعات رونما ہوتے ہیں جبکہ زیادتی، غیرت کے نام پرقتل و دیگر مظالم کی صورتحال بھی افسوسناک ہے۔

اگرچہ پاکستان میں ان جرائم کی روک تھام کے قوانین تو موجود ہیں لیکن ان پر صحیح معنوں میں عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے خواتین مشکلات کا شکار ہیں۔ اس سارے منظر نامے میں ’’خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ ان سے ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/snyIsAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/ibcQOwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬