[pakistan] - خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا معاملہ اختلافات کا شکار

  |   Pakistan

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ اختلافات کا شکارہوگیا ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کے لیے وزیراعلی محمود خان کی جانب سے نئے وزارء اورمشیروں کے نام بھجوادیے گئے ہیں جبکہ عمران خان کی واضح ہدایات ہیں کہ ” حکومتی عہدوں پرفائزکسی بھی شخص کے رشتہ دارکو صوبائی حکومتوں میں نمائندگی نہیں دی جائے گی”، اس کے باوجود وفاقی حکومت میں عہدوں پرموجود شخصیات اپنوں کوصوبائی کابینہ میں نمائندگی دینے کی لابنگ میں مصروف ہیں۔ وہ شخصیات نہ وزیراعلی سے رابطوں میں ہیں بلکہ چیرمین عمران خان سے بھی رابطہ کرچکے ہیں۔

پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ دباؤ کے باعث وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ فی الوقت روکنے کی ہدایت کردی ہے اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ کو کابینہ میں توسیع کے معاملے پر خاموش رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/1Ny-tQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/axGAkAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬