[pakistan] - وفاق اورسندھ حکومت میں پانی کے منصوبے ’’کے فور‘‘ کو مل کر مکمل کرنے پر اتفاق
|
Pakistan
کراچی: وفاق اورسندھ حکومت میں کراچی کو پانی کی فراہمی کے منصوبے ’’کے فور‘‘ کو مل کر مکمل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا میں ملاقات ہوئی جس میں کراچی کو پانی کی فراہمی کے منصوبے ’’کے فور‘‘ کو مل کر مکمل کرنے پر اتفاق اور منصوبے کی شفافیت کے لئے جانچ پڑتال کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
ملاقات میں ’’کے فور‘‘ منصوبے کے لئے پہلے سے قائم ٹاسک فورس کی سربراہی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کوسونپنے کا بھی فیصلہ کیا گیا جس میں کورکمانڈر اور ڈی جی رینجرز بھی شامل ہوں گے۔...
فوٹو - http://v.duta.us/bGEvSwAA
یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/l0prAgAA