[pakistan] - پاکستان دوبارہ پرائی جنگ نہیں لڑے گا، وزیراعظم

  |   Pakistan

میران شاہ: وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان دوبارہ پرائی جنگ نہیں لڑے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی آپریشن پر بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعظم کو شمالی وزیرستان میں سماجی و ترقیاتی منصوبوں اور عارضی طور پر بے گھر افراد کی بحالی سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

میران شاہ میں قبائلی عمائدین کے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کا ایک مسلط کی گئی جنگ میں بہت نقصان ہوا ہے ہماری افواج اور انٹیلی جنس نے بہادری سے یہ جنگ لڑی اور قبائلی عوام نے جوانمردی سے حالات کا سامنا کیا ہے مگر ہم اب پرائی جنگ نہیں لڑیں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/I1z8gQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/5_VV1gAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬