[pakistan] - پی پی، (ن) لیگ نے قوم کیساتھ وہ کیا جو قصائی بکروں سے کرتا ہے، فواد چوہدری

  |   Pakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے قوم سے وہی سلوک کیا جو قصائی بکروں کے ساتھ کرتا ہے۔

اسلام آباد میں معلومات تک رسائی کے حق کے وفاقی قانون پر عمل درآمد کے لیے فیڈرل انفارمیشن کمیشن کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اطلاعات تک رسائی کا قانون وفاق میں بھی نافذ ہو گیا ہے، سرکاری خبررساں ایجنسی عالمی معیار کی طرح بنائی جائے گی، وزیراعظم عمران خان کی ویژن کے مطابق یہ قانون نافذ کیا گیا، کرپشن کے خاتمے کے لیے وسل بلور ایکٹ آرہا ہے اور کرپشن کی نشاندہی کرنے والے کو 20 فیصد ملے گا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/WtLlkwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/kUAd3wAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬