Pakistan

[pakistan] - بھارت کی پاکستانی طلبا کو دہشتگرد قرار دینے کی بھونڈی سازش بے نقاب

نئی دلی: جھوٹ اور حقائق سے منافی خبروں کے شائق دہلی پولیس اور بھارتی میڈیا کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے حقائق سے منافی دعوؤں اور مضحکہ خیز رپورٹنگ کے چرچے تو پہلے ہی عام ہیں لیکن اس بار بھارتی حکام نے اپنا …

read more

[pakistan] - عمران خان کی حکومت ختم کرنے کیلیے کبھی آگے نہیں آئیں گے، خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں یہ پارلیمنٹ چلے اور پارلیمنٹ ہی پاکستان کو چلا سکتی ہے اس لئے ہم عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے لیے کبھی آگے نہیں آئیں گے۔

سکھر میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے خورشید …

read more

[pakistan] - وفاق اورسندھ حکومت میں پانی کے منصوبے ’’کے فور‘‘ کو مل کر مکمل کرنے پر اتفاق

کراچی: وفاق اورسندھ حکومت میں کراچی کو پانی کی فراہمی کے منصوبے ’’کے فور‘‘ کو مل کر مکمل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا میں ملاقات ہوئی جس میں کراچی کو پانی کی فراہمی کے منصوبے ’’کے …

read more

[pakistan] - لاہور میں شوہر نے بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

لاہور میں گھریلو تنازع پر مشتعل شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بچے کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔

پولیس کے مطابق واقعہ لٹن روڈ کے علاقے میں ایل او ایس اسٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی میں موجود عثمان نامی شخص نے بیوی اور بچے …

read more

[pakistan] - اسلام آباد؛ درندہ صفت شخص نے دوست کی کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت شخص نے سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوست کی تین سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سی بی آر ٹاؤن کی کچی آبادی میں تین سالہ اقرا اپنی جھگی کے قریب کھیل رہی تھی کہ …

read more

[pakistan] - پاکستان دوبارہ پرائی جنگ نہیں لڑے گا، وزیراعظم

میران شاہ: وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان دوبارہ پرائی جنگ نہیں لڑے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی آپریشن پر بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعظم کو شمالی وزیرستان …

read more

[pakistan] - سعد رفیق کے خلاف قریبی ساتھی قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے

لاہور: سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کے خلاف ان کے قریبی ساتھی قیصر امین بٹ نے وعدہ معاف گواہ کے طور پر بیان ریکارڈ کرادیا۔

آشیانہ اسکینڈل اور پیراگون کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے قریبی ساتھی اور …

read more

[pakistan] - بھارت کی پاکستانی طلبا کو دہشتگرد قرار دینے کی بھونڈی سازش بے نقاب

نئی دلی: جھوٹ اور حقائق سے منافی خبروں کے شائق دہلی پولیس اور بھارتی میڈیا کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے حقائق سے منافی دعوؤں اور مضحکہ خیز رپورٹنگ کے چرچے تو پہلے ہی عام ہیں لیکن اس بار بھارتی حکام نے اپنا …

read more

[pakistan] - پی پی، (ن) لیگ نے قوم کیساتھ وہ کیا جو قصائی بکروں سے کرتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے قوم سے وہی سلوک کیا جو قصائی بکروں کے ساتھ کرتا ہے۔

اسلام آباد میں معلومات تک رسائی کے حق کے وفاقی قانون پر عمل درآمد کے لیے فیڈرل انفارمیشن کمیشن کی لانچنگ تقریب سے …

read more

[pakistan] - کراچی کے رہائشی علاقوں میں اسکولوں کو بند کرنے کا نوٹس

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کو بند کرنے کے لیے نوٹسز جاری کردیے۔

ایس بی سی اے نے کراچی میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور کاروباری حضرات سمیت نجی اسکولوں کو نوٹس جاری کردیے۔ ایس بی سی …

read more

[pakistan] - خواجہ برادران کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع

لاہور: ہائی کورٹ نے خواجہ برادران کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک کی توسیع کردی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالتی استفسار پر وکلا نے …

read more

[pakistan] - ایف بی آر نے میرے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے، سینئر وکیل اکرم شیخ

اسلام آباد: سینئر وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے میرے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔

اسلام آباد میں سینئر وکیل اکرم شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے میرے تمام بینک اکاؤنٹس فریز کردیے ہیں، مجھے عمران خان اور …

read more

[pakistan] - آئیڈیاز2018؛ پاک فضائیہ ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی

کراچی: ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ آئیڈیاز 2018 میں اپنے ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ آئیڈیاز2018 میں اپنے ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی، پاک فضائیہ نمائش میں ملکی سطح پرتیار کردہ بہترین دفاعی …

read more

[pakistan] - وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کا ایف آئی اے اہلکار پر مبینہ تشدد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے احتساب عدالت کے باہر ایف آئی اے اہلکار کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اسلام آباد احتساب عدالت کے باہر وزیراعظم عمران خان کے بھانجے وکیل حسان نیازی نے ایف آئی اے اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا …

read more

[pakistan] - لاہور میں مال روڈ اور داتا دربار کے گرد تجاوزات 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم

لاہور: ہائی کورٹ نے مال روڈ اور داتا دربار کے گرد تجاوزات 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے لاہور میں مال روڈ، ہال روڈ، شاہ عالم مارکیٹ اور داتا دربار کے اردگرد تجاوزات 24 گھنٹے …

read more

« Page 1 / 3 »