[pakistan] - گورنر ہاؤس لاہورکی دیواریں گرا کر حفاظتی جنگلا لگایا جائے گا، گورنر پنجاب

  |   Pakistan

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گراکر حفاظتی جنگلہ لگایا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کے معاملے پر آئندہ کا لائحہ عمل بتاتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے پہلے ہماری پارٹی اورقیادت نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کا اعلان کیا تھا، ہم نے گورنر ہاؤس کے دروازے بھی عوام کے لیے کھولنے کا وعدہ پورا کردیا گورنر ہاؤس کے بارے میں قائم کمیٹی جلداپنی تجاویز عمران خان کو پیش کرے گی۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ ایک پلان اور حکمت عملی کے تحت گورنر ہاؤس کی دیواریں گرائی جائیں گی اور دیوار کی جگہ حفاظتی جنگلہ لگایا جائے گا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/KHo8AgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/n8Bs2wAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬