[pakistan] - گورنر ہاؤس کی دیواریں توڑنے سے روٹی سستی نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب

  |   Pakistan

لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب گورنر ہاؤس کی دیواریں توڑ کر اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں کیونکہ عوام آپ کے ڈرامے سمجھ چکی ہے۔

مریم اورنگزیب نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب کنٹینر پر تھے تو پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی دیواریں توڑی تھیں اب عادت سے مجبور وزیراعظم کا گورنر ہاوٴس پنجاب پر حملہ جاری ہے۔

ترجمان نے کہا کہ عمران صاحب بنی گالہ کے گھر کی دیواریں کب توڑیں گے جو غیر قانونی ہیں؟ عمران صاحب گورنر ہاوٴس کی دیواریں توڑ کر علیمہ باجی کے ذریعے کی گئی منی لانڈرنگ چھْپ نہیں سکتی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/LsQ70wAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/_20DBgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬