Pakistan

[pakistan] - گورنر ہاؤس لاہورکی دیواریں گرا کر حفاظتی جنگلا لگایا جائے گا، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گراکر حفاظتی جنگلہ لگایا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کے معاملے پر آئندہ کا لائحہ عمل بتاتے ہوئے کہا کہ الیکشن …

read more

[pakistan] - گورنر ہاؤس کی دیواریں توڑنے سے روٹی سستی نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب گورنر ہاؤس کی دیواریں توڑ کر اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں کیونکہ عوام آپ کے ڈرامے سمجھ چکی ہے۔

مریم اورنگزیب نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران …

read more

[pakistan] - نواز شریف کی شہباز شریف سے نیب آفس میں ملاقات

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اہل خانہ سمیت شہباز شریف سے نیب آفس میں ملاقات کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف نے گزشتہ روز شہباز شریف سے ملاقات کے لیے نیب کو درخواست دی تھی جس پر نیب نے زیر تفتیش اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

read more

[pakistan] - شاہ محمود قریشی کا بھارتی وزیر خارجہ کو کرارا جواب

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک انداز میں بھارتی حکومت پر واضح کیا ہے کہ سکھ برادری کو پاکستان سے متنفر کرنے کی مذموم سازش کامیاب نہیں ہوگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی …

read more

[pakistan] - سندھی ثقافت کا دن روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

کراچی: سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے سندھ سمیت ملک بھر میں سندھی ٹوپی اجرک ڈے روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں سندھی ثقافت کا دن منایا گیا اس حوالے سے کراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں، دیہاتوں اور قصبوں میں …

read more

[pakistan] - خیبرپختونخوا حکومت نے فاٹا سیکرٹریٹ ختم کرنے کی منظوری دیدی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے فاٹا سیکرٹریٹ ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

فاٹا میں اصلاحات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس گزشتہ روز گورنر ہائوس پشاور میں ہوا جس میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ محمود خان، وزراء شوکت یوسفزئی اور اشتیاق …

read more

[pakistan] - حکمت عملی کی تبدیلی کو یوٹرن کہتے ہیں، علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے یوٹرن پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکمت عملی کی تبدیلی کو ہم یوٹرن کہتے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ چینج آف اسٹریٹجی (حکمت عملی کی …

read more

[pakistan] - مجھے نہیں لگتا کپتان زیادہ دن حکومت سنبھال سکے گا، آصف زرداری

رحیم یار خان: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے کام نہیں کیا تو گھر جانا پڑے گا اور مجھے نہیں لگتا عمران خان زیادہ دیر حکومت سنبھال سکے گا۔

رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا …

read more

[pakistan] - تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے، مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد: مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں نے جس طرح 2014 کے دھرنے اور احتجاج میں تحریک انصاف سے درگزر کیا تھا اسی طرح تحریک لبیک کے ساتھ بھی یہی رویہ اختیار کیا جائے۔

اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین اور تنظیم …

read more

[pakistan] - مجھے نہیں لگتا کپتان زیادہ دن حکومت سنبھال سکے گا، آصف زرداری

رحیم یار خان: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے کام نہیں کیا تو گھر جانا پڑے گا اور مجھے نہیں لگتا عمران خان زیادہ دیر حکومت سنبھال سکے گا۔

رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا …

read more

[pakistan] - سرگودھا میں عامل کے کہنے پر والدین نے ڈیڑھ سالہ بچی کو ذبح کردیا

سرگودھا: جعلی عامل کے کہنے پر سنگ دل والدین نے اپنی معصوم بچی کو اپنے ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

سرگودھا میں اعظم پارک کے علاقے میں باپ اور سوتیلی ماں نے ڈیڑھ سالہ بچی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے اپنی دوسری …

read more

[pakistan] - نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کیلیے لاہور میں جگہ کا انتخاب کرلیا گیا

نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے لیے لاہور میں 784 کنال 9 مرلے زمین کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈی سی کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے جگہ دینے کا حکم دیا تھا، ڈی سی کی ہدایت پر لاہور میں 784 کنال 9 …

read more

[pakistan] - گورنرہاوس لاہور میں آرٹ گیلری قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے گورنرہاوس لاہور میں آرٹ گیلری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین قومی ورثہ کمیشن شفقت محمود کا کہنا ہے کہ گورنرہاوس لاہور کی عمارت کو قطعی طورپر نہیں گرایا جارہا بلکہ گورنرہاوس لاہور کی دیوار کی جگہ خوبصورت آہنی جنگلہ …

read more

[pakistan] - پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج غلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس دن کا بنیادی مقصد انسانیت کی آزادی کا شعور متعارف کروانا ہے۔

انسانی قدروں کی اہمیت اوراحساس کے حوالے سے اس دن کوخاص اہمیت حاصل ہے، اس دن کو منانے کا مقصد …

read more

[pakistan] - میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا، پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے، میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا۔

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ …

read more

« Page 1 / 3 »