[pakistan] - وزیراعلیٰ بلوچستان کا 20 ہزار ملازمتوں کی فراہمی کا عندیہ

  |   Pakistan

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت لوگوں کو ملازمت دے گی اس وقت ہمارے پاس 20 ہزار ملازمتیں موجود ہیں جن کا تعلق کھیلوں کے شعبے کے علاوہ دیگر محکموں سے ہے۔

آذر بائیجان میں انٹرنیشنل مقابلوں میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اسے بروئے کار لانے کی ضرورت ہے، ماضی میں کھیلوں کے شعبے کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا لیکن موجودہ حکومت کھیلوں کے لیے ضلعی، تحصیل اور اسکول کی سطح پر فنڈز فراہم کرکے دیگر سہولیات دے گی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/p6xGWQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/z8eXywAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬