[pakistan] - کسی کی دھمکیوں سے احتساب رکنے والا نہیں، علی امین گنڈا پور

  |   Pakistan

ڈی آئی خان: وفاقی وزیر برائے کشمیر اور گلگت بلتستان امور علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اب ملک لوٹنے والوں سے حساب لیا جائے گا اور یہ احتساب کسی کی دھمکیوں سے رکنے والا نہیں۔

علی امین گنڈا پور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار ایسی حکومت وجود میں آئی ہے جو اپنے وزیروں سے بھی حساب مانگتی ہے، ان کے ساتھ ملک لوٹنے والوں سے بھی حساب لیا جائے گا اور یہ احتساب کا عمل کسی کی دھمکیوں سے رکنے والا نہیں، ہماری پارٹی کے لوگوں کا احتساب بھی ہو رہا ہے لیکن ہم تو نہیں چیخ رہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/-GIuVAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/kuuRGAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬