[pakistan] - ایان علی کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد

  |   Pakistan

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے ایان علی کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے گرفتار کرکے 15 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج ارشد بھٹہ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے ایان علی کی جانب سے دائرکی گئی تین درخواستوں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست، عدالت میں مستقل حاضری سے معافی اورمقدمہ ختم کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایان علی کوآئندہ تاریخ پرپیش کرنے کا حکم دے دیا جب کہ گواہان کو بھی نوٹس جاری کرکے آئندہ تاریخ پرطلب کر لیا گیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/azxwrQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/f53MkgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬