[pakistan] - تحریک انصاف کو سفارتی سطح پر نمایاں کامیابیاں مل رہی ہیں

  |   Pakistan

لاہور: پاکستان کی جغرافیائی حیثیت اور اس کا پہلی اسلامی ایٹمی طاقت ہونا عالمی سطح پر اور بالخصوص خطے میں اس کی اہمیت کو بہت اہم اور حساس بنا چکا ہے۔

ایک جانب ڈیڑھ ارب آبادی اور دنیا کی دوسری بڑی معیشت والا ملک چین ہے تو دوسری جانب سوا ارب آبادی والا بھارت ہے جبکہ ایک جانب امریکہ کی آنکھوں میں کھٹکنے والا اور سعودی عرب کیلئے چیلنج بننے والا ایران ہے تو دوسری جانب عالمی طاقتوں کی باہمی رسہ کشی کا اکھاڑہ افغانستان ہے۔

سی پیک منصوبے پر تیز رفتاری سے عملدرآمد کی وجہ سے بھی بہت سے ممالک نے اپنی نظریں پاکستان پر گاڑھی ہوئیں ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے دور حکومت اور اس سے قبل آصف زرداری کے دور صدارت میں پاکستان کو کمزور خارجہ پالیسی کے سبب سفارتی تنہائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔خاص طور پر گزشتہ 5 برس کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بھی ہم سے ناراض تھے اور ایران بھی خوش نہیں تھا جبکہ افغانستان اور بھارت تو ہمارے ساتھ ہمیشہ ہی ’’کٹی‘‘ کئے رہتے ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/aYk6pAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/_lYiZAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬