[pakistan] - لاہور چڑیا گھر کا آنگن ڈیڑھ سال سے ہاتھی کا منتظر

  |   Pakistan

لاہور: چڑیا گھرکے لئے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ گزرجانے کے باوجود ہاتھی نہیں خریدا جاسکا ہے جبکہ ٹھیکیدار چڑیا گھر انتظامیہ کو مسلسل ٹرخانے میں لگانے میں مصروف ہے، ٹھیکیدارنے ایک بار پھر ہاتھی درآمد کرنے کے لئے 6 ماہ کا وقت مانگ لیاہے۔

لاہور چڑیا گھرکی اکلوتی ہتھنی سوزی مئی 2017 میں دم توڑگئی تھی،جس کے بعد لاہورچڑیاگھرانتظامیہ نے ہاتھی لانے کا فیصلہ کیا تھا اوراس مقصدکے لئے لاہورکے ایک کنٹریکٹرکو ہاتھی لانے کا ٹھیکہ دیا گیا ، یہ ٹھیکہ 4 کروڑ 99 لاکھ روپے میں دیا گیا تھا، ٹھیکدارنے تین ماہ میں ہاتھی لانے کا وعدہ کیا تھا جو آج تک پورانہیں ہوسکا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/2NC3AQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/f0aS6AAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬