[pakistan] - منی بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی حکومت آج منی بجٹ پیش کرے گی تاہم قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

اس سے قبل آج پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں وزیر خزانہ اسد عمر معاشی اصلاحات اور منی بجٹ کے مقاصد سے شرکاء کو آگاہ کریں گے جب کہ اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی بھی زیر غور آئے گی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/bxIEKwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/dkaBwAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬