[pakistan] - نوازشریف کے دل کے نچلے حصے کوخون کی فراہمی متاثر، تھیلیم اسکین کی رپورٹ

  |   Pakistan

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کئے گئے تھیلم اسکین ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں ان کے دل کی ایک شریان میں معمول سے زیادہ تنگی کے اثرات ظاہر ہورہے ہیں۔

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ روزطبی معائنے کے دوران نوازشریف کا تھیلم اسکین ٹیسٹ بھی کیا گیا تھا، جس میں نواز شریف کے دل کی ایک شریان میں معمول سے زیادہ تنگ ہونے کے اثرات ظاہرہورہے ہیں، شریان میں رکاوٹ کے باعث دل کے نچلے حصے کو خون کی فراہمی متاثر ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دل کی شریان میں رکاوٹ پرانی بھی ہوسکتی ہے۔ مرض کی حتمی تشخیص کے لئے نوازشریف کی اینجیو گرافی کی ضرورت بھی پیش آسکتی ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/8bK6kAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/J9y-MwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬