[pakistan] - کراچی میں نادرا آفس سے 1800 شناختی کارڈ چوری

  |   Pakistan

کراچی: لانڈھی کےعلاقے میں قائم نادرا برانچ میں نقب زنی کی واردات کے دوران نامعلوم ملزمان 1800 قومی شناختی کارڈز اوراندراج رجسٹرڈ لے اڑے۔

ایکسپریس نیوز کےمطابق نقب زنی کی واردات لانڈھی تھانے کےعلاقے نمبرساڑھے3 میں واقع نادرا برانچ میں پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان 1800 قومی شناختی کارڈز اور اندراج رجسٹرڈ لے کر فرار ہوگئے۔

واردات کی اطلاع بدھ کی صبح تقریبا ساڑھے8 بجے اس وقت ملی جب نادرا اسٹاف دفتر پہنچا توکارڈز ڈیلیوری کاؤنٹرپر سامان بکھرا ہوا تھا جبکہ قومی شناختی کارڈزکی الماری بھی کھلی ہوئی تھی اوراسٹاف کی جانب سے چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ 1800قومی شناختی کارڈز اوراندراج رجسٹرڈ آفس سے غائب ہیں جس کی اطلاع فوری طور پر نادرا ہیڈ آفس اور پولیس کوکردی گئی ۔...

فوٹو - http://v.duta.us/3T6RbwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/5hzW4wAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬