Pakistan

[pakistan] - پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی اہلیہ انتقال کرگئیں

لندن: پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی اہلیہ ناہید بیگم انتقال کرگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی اہلیہ ناہید بیگم انتقال کرگئیں، وہ ایک عرصے سے علیل تھیں اور لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھیں، وہ سابق صدر کی دوسری اہلیہ تھیں …

read more

[pakistan] - پاکستان کا 97 ممالک کے لیے ویزا شرائط نرم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 97 ممالک کے لیے ویزا شرائط نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے تاجروں، سیاحوں کے لیے ویزا کے اجرا میں آسانیاں پیدا کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد …

read more

[pakistan] - زرمبادلہ کے ذخائر میں 26 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 26 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کم ہو کر 13 ارب 25 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارمیں بتایا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 26 کروڑ 50 …

read more

[pakistan] - سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر بنچ تشکیل

لاہور: سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواستوں پر نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار شمیم احمد خان کی سربراہی میں بنچ 4 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا، بنچ کے دوسرے رکن جسٹس صداقت علی خان …

read more

[pakistan] - وفاقی حکومت کا پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں خیبرپختونخواکی طرز پر پولیس ایکٹ لا رہے ہیں۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا …

read more

[pakistan] - نادرا مرکز سے شناختی کارڈز چوری کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: رینجرز نےلانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے نادرا مرکز میں قومی شناختی کارڈ چوری کر نے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چوری کیے گئے قومی شناختی کارڈ برآمد کر لیے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق22 اور 23 جنوری کی درمیانی شب لانڈھی کے علاقے …

read more

[pakistan] - آئی ایم ایف کے پیچھے چھپنے کے بجائے بہتر فیصلہ کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے آج صبح بھی پیغام آیا ہے لیکن آئی ایم ایف کے پیچھے چھپنے کے بجائے بہتر فیصلہ کریں گے۔

اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسد عمر نے مشیر تجارت رزاق داؤد اوروزیرمملکت حماد اظہر کے ہمراہ …

read more

[pakistan] - حادثے کے زخمیوں کے فوری علاج کا بل سندھ اسمبلی میں پیش

کراچی: سندھ حکومت نے حادثے کے زخمیوں کے فوری علاج کا قانون سندھ اسمبلی میں پیش کردیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ قانون کے مسودے کے تحت تمام سرکاری و نجی اسپتالوں کے لیے زخمی کا فوری علاج لازم ہوگا اور کوئی بھی نجی یا سرکاری اسپتال زخمی کے علاج …

read more

[pakistan] - کراچی سٹی کونسل میں ہنگامہ آرائی، ارکان آپس میں گتھم گھتا

کراچی: سٹی کونسل کے اجلاس کے دوران ارکان ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق میئرکراچی وسیم اخترکی صدارت میں سٹی کونسل کا اجلاس جاری تھا کہ جماعتِ اسلامی کے لیڈر جنید مکاتی نے ہل پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مسجد شہید کئے جانے کے …

read more

[pakistan] - پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں داخلے کیلیے نیا ایس او پی جاری کردیا

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پی ٹی آئی کی اوپن ڈور پالیسی سیکیورٹی کے نام پر رد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان وزیراعلی پنجاب میں داخل ہونے کے لیے نیا حکم نامہ جاری ہوگیا، وزیراعلیٰ آفس میں داخلے کے لیے نیا ایس او پی جاری کیا گیا ہے …

read more

[pakistan] - لاپتا افراد کیس؛ لوگ اس نظام سے مایوس ہوچکے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس نعمت اللہ کا لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر برہم ہوتے ہوئے کہنا ہے کہ لوگ اس نظام سے مایوس ہوچکے ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی عدم بازیابی سے متعلق کی سماعت ہوئی، دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد …

read more

[pakistan] - نقیب اللہ پولیس مقابلہ خود ساختہ، جھوٹا اور بے بنیاد تھا، انکوائری رپورٹ

کراچی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں نقیب اللہ کے قتل کو ماورائے عدالت قرار دے دیا۔

کراچی کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی تو واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کی۔ عدالت نے رپورٹ کی روشنی میں …

read more

[pakistan] - پولیس نے پانچ سال کی بچی کو بھی نہیں چھوڑا کیا وہ دہشت گرد تھی؟ سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس نے پانچ سال کی بچی کو بھی نہیں چھوڑا کیا وہ دہشت گرد تھی؟۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں غیر قانونی تجاوزات اور امن و امان کی صورت حال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت عظمیٰ نے …

read more

[pakistan] - سازشیں کرنے والے نیست و نابوت ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سازشیں کرنے والے نیست و نابوت ہوجائیں گے۔

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سازشیں کرنے والے نیست و نابوت ہوجائیں گے جب کہ امید ہے کہ وزیراعظم جلد مشترکہ …

read more

[pakistan] - امریکی صدرنے وزیراعظم سےملاقات کی خواہش کا اظہار کیا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ سینیٹر لنزے گراہم نے صدرٹرمپ کے ساتھ وزیراعظم کی ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل ایک مشترکہ ذمہ داری ہے، پاکستان اور …

read more

« Page 1 / 3 »