Pakistan

وزیر اعظم کا سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہریوں کی جانب سے لائسنس، این او سی اور ڈومیسائل سے متعلق شکایات ہیں، سرکاری اداروں میں درخواستوں …

read more

آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں خورشید شاہ مزید 13 روز کے لیے نیب کے حوالے

سکھر: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں مزید 13 روز کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا۔

سکھر کی احتساب عدالت میں نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں خورشید شاہ کو پیش کیا۔ اس موقع …

read more

پنجاب میں فصلوں کی باقیات اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی

لاہور: پنجاب میں آئندہ 3 ماہ کے لیے فصلوں کی باقیات، ٹائر، پلاسٹک اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

پنجاب حکومت نے صوبے میں فضائی آلودگی پر قابو اور اسموگ کو کم کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کا اطلاق آج بدھ …

read more

سندھ حکومت اور آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام کے درمیان ٹھن گئی

کراچی: سابق پولیس سربراہان کی طرح موجودہ آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام سے بھی سندھ حکومت کی ٹھن گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کابینہ ارکان اور حکومتی شخصیات کو لفٹ کرانا چھوڑ دی ہے۔ آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم …

read more

سیلفی کا جنون ایک اورجان لے گیا

گوجرانوالا: رحمانیہ پھاٹک پرسیلفی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

گجرات کے علاقے رحمانیہ پھاٹک پر سیلفی لیتے ہوئے 2 دوست ٹرین کی زد میں آگئے، ایک جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 32 سالہ زعیم جبکہ زخمی …

read more

ہماری پہلی اور آخری وابستگی ریاست پاکستان سے ہے، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کا کسی گروہ، فرد یا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں اور ہماری پہلی اور آخری وابستگی ریاست پاکستان سے ہے۔

لاہور میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں …

read more

حکومت کا نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے لیے رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، وزیراعظم نے کابینہ کو اپنے دورہ امریکا …

read more

پولیس اہلکاروں کی گھر میں گھس کر خاتون سے اجتماعی زیادتی، 6 ملزمان گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے خواجہ اجمیر نگری تھانے کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کر ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، دو اہلکاروں سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی بنانے بنانے …

read more

ن لیگ کی جے یو آئی کو آزادی مارچ نومبر تک موخر کرنیکی تجویز

اسلام آباد: ن لیگ نے آزادی مارچ میں شرکت کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کو تجویز دی ہے کہ مارچ نومبر تک موخر کردیا جائے۔

ن لیگ کی مجلس عاملہ نے جے یو آئی (ف) سمیت تمام جماعتوں سے اس سلسلے میں رابطوں اور …

read more

بلاول بھٹواورشہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات آج

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ (ن) شہبازشریف آج ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری اورصدرمسلم لیگ (ن) شہبازشریف آج ملاقات کریں گے۔ بلاول اورشہبازشریف کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ سمیت قومی اسمبلی کے اجلاس اورگرفتار ارکان کے …

read more

حلقے میں دوبارہ انتخاب کا حکم؛ قاسم سوری نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے اپنے حلقہ انتخاب میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قاسم سوری نے اپنے وکیل ایڈووکیٹ نعیم بخاری کی وساطت سے دائر اپیل میں موقف اختیار …

read more

کراچی میں نیشنل گرڈ سے بجلی کی کمی کا جوازبنا کرلوڈشیڈنگ شروع

کراچی: کے الیکٹرک نے نیشنل گرڈ سے بجلی کی کمی کا جواز بنا کر لوڈشیڈنگ شروع کردی۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ حبکو پاورپلانٹ کی 500 کے وی این کے آئی لائن میں فالٹ آگیا ہے جس کے باعث کے الیکٹرک کو 250 میگا واٹ بجلی کی فراہمی …

read more

غیرملکی فنڈنگ کیس؛ اسکروٹنی کمیٹی کو پی ٹی آئی کے 23 اکاؤنٹس کی تفصیلات مل گئیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے اسکروٹنی کمیٹی کو تحریک انصاف کے 23 اکاؤنٹس کے بارے میں بتایا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے خلاف …

read more

قوم سیسہ پلائی دیوارکی طرح پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قوم سیسہ پلائی دیوارکی طرح پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورکی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال …

read more

کوئی بھی اصلاحات کرلیں عمران خان کے ہوتے بہتری ممکن ہی نہیں، ترجمان بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ کوئی بھی اصلاحات کر لیں عمران خان اور عثمان بزدار کے ہوتے بہتری ممکن ہی نہیں۔

پنجاب میں پولیس ریفارمز کے حوالے سے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ عثمان بزدار نے پنجاب …

read more

«« Page 1 / 2 »