Pakistan

وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور کو دھرنا روکنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور انہیں دھرنے سے روکنے کا ٹاسک سونپ دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور …

read more

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی؛حکومت کا اسلام آباد میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کا اعلان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے وفاقی دارالحکومت میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔

اپنی ٹوئٹ میں فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مقبوضہ جموں …

read more

ورلڈ بینک کا کراچی والوں کا معیارزندگی بہتری بنانے کیلیے 33ارب کا منصوبہ

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی کے شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنایا جائے گا، منصوبہ 33 بلین روپے کی لاگت سے مرحلہ وار چھ سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا جس کی تکمیل کے …

read more

معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا ہماری اولین ترجیح ہے جس کے نتیجے میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء مخدوم …

read more

نیب کو چوہدری شوگر مل کیس میں نواز شریف سے جیل میں تحقیقات کی اجازت

لاہور: نیب کو چوہدری شوگر مل کیس میں نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں تحقیقات کی اجازت مل گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب کو شریف فیملی سے دوران تفتیش نواز شریف کے چوہدری شوگر مل کیس میں بینی فشری ہونے کے شواہد ملے تھے، شواہد کی روشنی میں …

read more

خاتون سے زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: ایف آئی اے سائبرکرائم نے خاتون کو جنسی ہراساں، نازیبا ویڈیوبنانے اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کوجنسی ہراساں، ویڈیو بنانے اورالیکٹرک شاک دینے والا ملزم گرفتارکرلیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹرسائبرکرائم سرکل فیض …

read more

اسٹریٹ کرائمز کے باعث میری ازدواجی زندگی متاثر ہوئی، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا ہے کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں میرے بھائی، بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے۔

کراچی میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا تھا کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں اور میرے …

read more

ساحلی پٹی پر نئے شہر کی تعمیر پر سندھ اور وفاق آمنے سامنے آگئے

کراچی: وفاق کی جانب سے سندھ کے ساحلی پٹی پر نیا شہر بنانے پر سندھ حکومت نے اعتراض کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کی ساحلی پٹی پر وفاقی حکومت کی جانب سے نئے شہر کی تعمیر کے فیصلے پر سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ہیں، وزیر زراعت …

read more

پیپلز پارٹی کا حکومت مخالف ملک گیر جلسے جلوسوں کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر میں حکومت مخالف جلسے جلوسوں کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف کراچی سے کشمیر تک احتجاجی پروگرام کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت بلاول بھٹو زرداری 18 اکتوبر کو کراچی جب کہ …

read more

غربت اور بیروزگاری کے باعث ذہنی امراض میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غربت اور بیروزگاری کے باعث ذہنی امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ غربت، بیروزگاری اور معاشی مسائل کے باعث ذہنی امراض میں …

read more

کراچی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے بچی جان کی بازی ہارگئی

کراچی: ماڑی پور روڈ پر منگل کو پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہونے والی ڈھائی سالہ بچی دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

کلری تھانے کی حدود ماڑی پور روڈ دعا ہوٹل کے قریب 2 روز قبل پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے …

read more

پارٹی فنڈنگ کیس؛ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد کردیں۔

الیکشن کمیشن پاکستان نے تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔ کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد کردیں۔ الیکشن کمیشن نے حکم …

read more

پی پی پی رہنما تاج حیدر کے گھر 3 ماہ میں چوری کی تیسری واردات

کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر 3 ماہ میں تیسری بار چوری کی واردات ہوئی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر تیسری بار چوری کی واردات ہوئی ہے، 3 ماہ میں مسلسل تیسری بار ہونے والی چوری کی اس واردات میں …

read more

جسٹس فائز برطانیہ میں جائیدادوں کے مالک اور بچے بے نامی دار ہیں، حکومت

اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور خان نے برطانیہ میں جائیدادوں کے مالک جسٹس فائز ہیں اور بچے ان کے بے نامی دار ہیں۔

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی کےخلاف ریفرنس کے حوالے سے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب جمع کرادیا۔

یہ بھی پڑھیں: جسٹس قاضی فائز …

read more

پڑوسی ممالک سے امن کی خواہش کا غلط مطلب نہ لیا جائے، جنرل محمدزبیر

رسال پور: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل محمدزبیرمحمود نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے امن کی خواہش کا غلط مطلب نہ لیا جائے۔

رسالپور کی پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل …

read more

« Page 1 / 2 »