Pakistan

قبائلی اضلاع کے لیے مختص ترقیاتی فنڈز کا ایک فیصد بھی خرچ نہ ہوپایا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران صوبہ میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لیے مختص ترقیاتی فنڈز کا صرف 0.11 فیصد حصہ ہی ان اضلاع میں استعمال کرپائی۔

خیبر پختونخوا حکومت نے جاری مالی سال 20- 2019 کے لیے 7 قبائلی اضلاع …

read more

کراچی سنٹرل جیل سے قیدیوں کے فرار پر پولیس افسران کو 6 سال قید

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے سنٹرل جیل سے قیدیوں کے فرار پر گرفتار پولیس افسران کو 6 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سنٹرل جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ …

read more

مولانا فضل الرحمان کا ایک بندہ جلد اندر ہونے والا ہے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جن 6 افراد کی بات کرتا ہوں تو ان میں سے 4 گرفتار ہوچکے اور جلد پکڑے جانے والوں میں سے ایک مولانا فضل الرحمان کا بندہ ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ …

read more

کاروباری سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اور نئی ملازمتیں نکلیں گی، مشیر خزانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایکسچینج ریٹ میں استحکام آ گیا ہے، کاروباری سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اور نئی ملازمتیں نکلیں گی۔

اسلام آباد میں مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس …

read more

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے درمیان صلح ہوگئی

لودھراں: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کے شاہ محمود قریشی سے معاملات ختم ہوگئے ہیں اب ہم مل کر پارٹی کے لیے کام کریں گے۔

لودھراں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ شاہ محمود قریشی حج پر جانے سے …

read more

مسلم لیگ (ن) کا حکومت سے نجات کی مہم شروع کرنے کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے نجات کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ بعدازاں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اجلاس میں شہباز شریف نے نوازشریف کا …

read more

کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے نکل پڑا ہوں، بلاول زرداری

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے کہ میں کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کررہا ہوں اور اسے گھر بھیج کر ہی چھوڑوں گا۔

لاڑکانہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ غریب دشمن حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین …

read more

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کرتے ہوئے نوازشریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لئے نیب …

read more

آٹو انڈسٹری کا بحران برقرار، ستمبر میں کاروں کی سیل 39 فیصد کم

کراچی: آٹوانڈسٹری کی مشکلات میں کوئی کمی نہ آسکی، ستمبر2019ء میں کاروں کی فروخت میں 39 فیصد کمی ریکارڈ، اس ماہ 11724 کاریں فروخت ہوئیں جبکہ اسی عرصے میں گذشتہ سال 19345 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔

پاکستان آٹوموٹومینوفیکچرز ایسوسی ایشن(پاما) کے دیئے گئے اعدادو شمار کے …

read more

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع

اسلام آباد: عمران خان نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع کردیا۔

وزیراعظم آفس کو ’وزیراعظم سٹیزن پورٹل‘ پر غیر مجاز اہلکاروں کی شہریوں کی شکایات کو بغیر حل نمٹانے کی شکایات موصول ہوئی جس پر وزیراعظم عمران خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے شہریوں …

read more

فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما نثار جٹ کی گاڑی پر داماد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد: تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں سابق رکن اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما نثار جٹ کی گاڑی پر قریبی رشتے دار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تھانہ ٹھیکری والا میں سابق ایم این …

read more

مولانا فضل الرحمان سیاسی حلوے کیلئے اسلام آباد کو لاک ڈاؤن نہ کریں، فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان سیاسی حلوے کے شیدائی ہیں جس کے حصول کیلئے اسلام آباد کو لاک ڈاؤن نہ کریں۔

اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی گفتگو کے بعد فضل …

read more

جتنے بھی ظلم کرلیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھ پر اور میرے خاندان پر جتنے بھی ظلم کر لیں لیکن ہم سرخرو ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گزشتہ روز عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دیا تھا، انہوں …

read more

سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں لیکن بلاول اس کے لیے پرفیکٹ ہے، بختاور بھٹو زرداری

دبئی: بے نظیربھٹو کی صاحبزادی اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان میں سیاست کے لیے ‘پرفیکٹ فِٹ’ ہے اور میرا سیاست میں آنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں۔

عرب ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں بختاور بھٹو …

read more

کامیابی کیلیے امن ضروری لیکن کبھی فضل الرحمان تو کبھی کوئی اور آجاتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کامیابی کے لیے امن ضروری ہے لیکن کبھی مولانا فضل الرحمان اور کبھی کوئی اور مولوی امن خراب کرنے نکل آتے ہیں۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان …

read more

« Page 1 / 2 »