رحیم یار خان میں خاتون ٹیچر کیخلاف طالبعلم سے زیادتی کا مقدمہ

  |   Pakistan

رحیم یار خان: پولیس نے خاتون ٹیچر کیخلاف طالبعلم سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔

رحیم یارخان میں تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس نے 58 سالہ خاتون ٹیچر ثمینہ کیخلاف 13 سالہ لڑکے سے متعدد بار زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔ لڑکے کے بھائی زوہیب کی مدعیت میں ایف آئی ار درج کی گئی جس میں الزام لگایا گیا کہ سرکاری اسکول ٹیچر ویڈیو بنا کرمیرے بھائی کوبلیک میل کرتی ہے۔

دوسری جانب ٹیچر اور ان کے اہل خانہ نے پولیس پر جھوٹا مقدمہ درج کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ طالب علم کے بھائی زوہیب اور دیگر ملزمان نے چند روز قبل خاتون کے گھر لاکھوں روپے کی چوری کی واردات کی جس کا چند روز قبل مقدمہ بھی درج کرایا گیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/rGPBowAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/9oHbqQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬