پاکستان کی مسلح افواج اورعوام مادروطن کادفاع کرنا جانتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

  |   Pakistan

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اورعوام مادروطن کادفاع کرنا جانتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا پاکستان کی سالمیت سے متعلق بیان اشتعال انگیز اور بی جے پی حکومت کے ذہن کی عکاسی کرتا ہے، ان کا بیان انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کی عکاسی کرتا ہے، بھارتی وزیر دفاع ایک خود مختار ریاست کو توڑنے کی دھمکیاں دیتا ہے، پاکستان راج ناتھ سنگھ کے بیان کی شدید مذمت کرتا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/9UguCwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/G2ysHAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬