400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف نہ دیکھیں، فواد چوہدری

  |   Pakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت 400 محکمے بند کررہی ہے اور لوگ نوکریوں کے لئے حکومت کی جانب نہ دیکھے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکر ی ڈھونڈے ، حکومت تو 400 محکمے ختم کررہی ہے مگرلوگوں کا اس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ 70 کی دہائی کی سوچ تھی کہ نوکریوں کے لئے حکومت کی طرف دیکھا جائے، اب نجی شعبہ نوکریاں دیتا ہے، حکومت کی ذمہ داری ایسا ماحول پیدا کرنا ہے جہاں لوگوں کو روزگار میسر ہوں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/DyDWrgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/-4tTlAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬