Pakistan

آصف زرداری کوجیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کوجیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد …

read more

کیٹ مڈلٹن کی پاکستانی سج دھج

اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد ٹوئٹر پر مقبول ترین ٹرینڈ بناہوا ہے پاکستان آمد کے موقع پر شاہی بہو کے پاکستانی ڈیزائنر کے لباس اور آویزوں کو بھی بہت زیادہ سراہا جارہاہے۔

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈیوچز ا …

read more

آصف زرداری کی صحت کو پارٹی پر دباؤ کے لیےاستعمال کیاجارہا ہے،بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت آصف زرداری کی صحت کو پارٹی پر دباؤ بڑھانے کے لیےاستعمال کررہی ہے۔

آصف زرداری کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کئے جانے پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹروں نے …

read more

کراچی میں قتل ہونے والی طالبہ کے والد نے قاتل کو شناخت کرلیا

کراچی: میڈیکل کی طالبہ مصباح کےوالد نے بیٹی کے قاتل کو شناخت کرلیا۔

کراچی کےعلاقے گلشن اقبال میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والی طالبہ مصباح کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولہ کے والد نے مقامی عدالت کے سامنے …

read more

مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا حکومت پہلے عوام کو بنیادی سہولتیں دے، پشاورہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس قیصررشید نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا حکومت پہلے عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرے۔

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے …

read more

400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف نہ دیکھیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت 400 محکمے بند کررہی ہے اور لوگ نوکریوں کے لئے حکومت کی جانب نہ دیکھے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے …

read more

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہر کے مصروف علاقے ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے باہر پولیس وین کے قریب زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد ایک گاڑی میں ا …

read more

پولیس تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کے والد نے پولیس کو معاف کردیا

گوجرانوالا: پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے والد نے رب کی رضا کے لیے پولیس کو معاف کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں صلاح الدین کے والد نے گورائی گاؤں کی مسجد میں کھڑے ہوئے پولیس کو اپنے بیٹے کا خون معاف …

read more

مذہبی جنونیت، قوم پرستی اور انتہا پسندانہ سوچ میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے، جنرل زبیر محمود

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر معاشی اور طبقاتی تفریق بڑھ رہی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں امن اور استحکام کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس …

read more

نیپا چورنگی پر تعمیرکی گئی عمارت میں اسپتال تاحال فعال نہ ہوسکا

کراچی: حکومت سندھ گزشتہ 10سال میں پونے دوارب روپے خرچ کرنے کے باوجودبھی نیپاچورنگی پر تعمیرکی گئی عمارت کو اسپتال کی شکل دے کراسے فعال نہیں کرسکی ہے۔

اربوں روپے کی سرکاری زمین پر تعمیر یہ کئی منزلہ عمارت اب کھنڈرات میں تبدیل ہوتی جارہی ہے، قوم کے ٹیکسوں کی …

read more

Vip قیدیوں سے جیلوں میں سہولتیں واپس لینے کیلیے قانون تیار

اسلام آباد: جیلوں میں قید وی آئی پی قیدیوں سے سہولیات واپس لینے کے لیے حکومت نے نیب آرڈیننس 1999ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق سی کلاس جیل کے حوالے سے نیب ترمیمی بل 1999ء کے سب سیکشن 10 میں نئی …

read more

وزیراعظم عمران خان آج ثالثی مشن پر سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج (منگل) ثالثی مشن کے دوسرے مرحلے کے تحت مختصر دورے پر سعودی عرب جائیں گے جب کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی …

read more

برطانوی شاہی جوڑے کی اسلام آباد میں بچوں کے اسکول آمد

اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں کے اسکول اور گورنمنٹ گرلز کالج کا دورہ کیا۔

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ ملڈلٹن کلاسز میں گئے اور بچوں سے ملاقات کی۔ پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ نے اساتذہ سے بھی مصافحہ کیا۔ شاہی …

read more

اسلام آباد میں ایسے لوگوں کو بھی پلاٹ دیئے گئے جنہوں نے آئین توڑا، ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزارت ہائوسنگ نے ایسے لوگوں کو بھی پلاٹ دیئے جنہوں نے آئین توڑا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں لوگوں کی زمینیں ایکوائر کرکے انہیں معاوضہ نہ …

read more

پاکستان کی مسلح افواج اورعوام مادروطن کادفاع کرنا جانتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اورعوام مادروطن کادفاع کرنا جانتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا پاکستان کی …

read more

« Page 1 / 2 »