برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا

  |   Pakistan

چترال: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے تیسرے روز خیبر پختونخوا کے علاقے چترال پہنچ گئے۔

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال میں خصوصی ثقافتی شو میں شرکت کریں گے اور مقامی افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ شہزادی کیٹ نے ساس شہزادی ڈیانا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مور کے پروں سے سجی خوبصورت چترالی ٹوپی پہن رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم اور صدر سے برطانوی شاہی جوڑے کی ملاقات

1991 میں شہزادی ڈیانا نے بھی چترال کا دورہ کیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے پرندے کے پر سے سجی روایتی چترالی ٹوپی پہنی تھی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/VGr7XwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/-sndxAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬