بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاج

  |   Pakistan

اسلام آباد: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر ہونے والے خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور لائن آف کنٹرول پر ہونے والی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔

ڈی جی ساؤتھ ایشیاء و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمیشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا جس میں کہا گیا کہ بھارتی افواج لائن آف کنٹرول پر تسلسل سے شہری آبادی کو خودکار اور بھاری اسلحہ سے نشانہ بنا رہی ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/sY-_dAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/B5N-KAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬