وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر سعودی عرب گئے تھے جہاں انہوں نے سعودی فرمانرا شاہ سلمان سے ملاقات کی اور سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے، مذاکرات کی راہ اختیار کرنے اور ایران کے سپریم لیڈر اور صدر حسن روحانی سے ملاقاتوں میں آنے والی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔

دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری اور دیگر سینئر افسران بھی وزیراعظم کےہمراہ تھے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/4DWheQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/286-FAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬