Pakistan

ہر سنگین جرم دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ہر سنگین جرم دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دہشت گردی کے مجرم کی عمر قید کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ عدالت عظمی …

read more

وزیراعظم کا آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اورپارٹی سطح پرزیربحث لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اورپارٹی سطح پرزیربحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اورپارٹی سطح پرزیربحث لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس آج …

read more

حکومت کو جانا ہوگا،آزادی مارچ میں فضل الرحمان کے ساتھ ہیں، بلاول بھٹو زرداری

رتو ڈیرو: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ میں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں اورحکومت کو جانا ہوگا۔

رتوڈیرو میں ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سپورٹ سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ ایک …

read more

نیب کا انورمجید کے خلاف منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے اومنی گروپ کے مالک انور مجید کے خلاف منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا …

read more

وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ سے قبل حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

محمود خان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قوم …

read more

سوشل میڈیا پر خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کو بلیک میل اوردھمکیاں دینے پرسیکورٹی گارڈ ملازم محمد عاطف کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین کو فیس بک پر بلیک میل کرنے والے 11 افراد گرفتار

ذرائع …

read more

مسلم لیگ(ن) نے فوری نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کوبچانےکےلیےفوری نئےانتخابات کرائےجائیں۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک اس نالائق حکومت کامزید بوجھ نہیں اٹھا سکتا، اس حکومت کوگھر بھیجناپاکستان بچانے کے برابر ہےاوراپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل …

read more

وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودیہ ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مصالحتی دوروں کے بعد ایران اور سعودی عرب میں جنگ کے بادل چھٹتے جارہے ہیں۔

وزارت خارجہ میں ایران ،سعودیہ دوروں کے حوالے سے پریس بریفنگ میں وزیرخارجہ نے بتایا کہ پاکستان کے دونوں برادر اسلامی ممالک …

read more

کراچی سپرہائی وے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی: سپرہائی وے گھاٹھور پل پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کو ملانے والے گھاٹھور پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو جناح …

read more

وائٹ کالر کرائم: پاکستان 9 درجے بہتری سے 112ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد: عالمی مسابقتی انڈیکس کے تحت پاکستان وائٹ کالر کرائم میں 9 درجے بہتری سے 112ویں نمبر پر آگیا۔

عالمی اقتصادی فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ ’’مشعل پاکستان‘‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر جہانگیر نے نیب ہیڈکوارٹر میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو عالمی اقتصادی …

read more

پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی حمایت

نیو یارک: پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی حمایت کردی۔

ڈاکٹرملیحہ لودھی نے ہائی کمشنرانسانی حقوق کی سالانہ رپورٹ پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفترکے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں۔ متنازعہ ریاست کی صورتحال اب خطرناک ہوچکی ہے …

read more

ان ہاؤس تبدیلی ہمارا سردرد ہے نہ دوسرا آپشن رکھا، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد / پشاور / لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کے مطالبات کے حوالے سے کہا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی ہمارا درد سر نہیں ہے جب کہ ہم نے دوسرا آپشن رکھا ہی نہیں ہے۔

مولانا فضل الرحمن نے آزادی …

read more

چترال میں مسافر کوچ کو ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

پشاور: چترال کے علاقے راغ لیسٹ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔

چترال کے علاقے تشمیر جانے والی مسافر کو کو راغ لیسٹ کے مقام پر المناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی …

read more

برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا

چترال: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے تیسرے روز خیبر پختونخوا کے علاقے چترال پہنچ گئے۔

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال میں خصوصی ثقافتی شو میں شرکت کریں گے اور مقامی افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ شہزادی کیٹ نے ساس شہزادی ڈیانا …

read more

وہاڑی میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار

وہاڑی: پولیس نے رتہ ٹبہ کے علاقے میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پنجاب کے شہر وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ میں کرن نامی لڑکی نے تھانہ لڈن میں درخواست دی کہ وہ چشتیاں کی رہائشی ہے اور اپنی بہن …

read more

« Page 1 / 2 »