مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کرکےہی حل نکالیں گے، پرویز خٹک

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے رابطہ شروع کردیا جلد مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سے رابطہ شروع کردیا ہے جلد مثبت نتائج آئیں گے، احتجاج کا حصہ بننے والی تمام جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ جمہوری ملک ہے مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کرکےہی حل نکالیں گے، اگر ان کے جائز مطالبات ہیں تو حکومت ان کی بات سنے گی، لیکن ملک میں ہنگامہ آرائی اور انتشار کی اجازت نہیں دے گی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/4n9tDwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/QQhSQgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬