وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کردیا

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔

اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ’کامیاب جوان پروگرام‘ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کررہے ہیں جس پر وہ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اس پروگرام میں سب سے اہم چیز میرٹ ہے، دنیامیں وہ قومیں آگےبڑھتیں ہیں جس میں میرٹ کاسسٹم ہوتاہے،بادشاہت کےنظام میں میرٹ نہیں ہوتا،مسلمان جمہوری کلچرسےبادشاہت کی طرف چلےگئےتھے،اورنگزیب عالمگیرکےدور میں جی ڈی پی24فیصد تھا لیکن اورنگزیب عالمگیرکےبعد کوئی سلطنت کو نہ سنبھال سکا،مغرب میں سلیکشن خون نہیں میرٹ پر ہوتی تھی جب پاکستان بناتو قائد اعظم نےکہامیرٹ ہواورکرپشن نہ ہو مگر بدقسمتی سے پاکستان میں میرٹ تھا نہ ہم کرپشن کو روک سکے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/7wiCqQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/_H5SegAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬