ڈاکٹر پر تشدد، احتجاجی ڈاکٹروں کی او پی ڈی میں داخلے کی کوشش

  |   Pakistan

پشاور: ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ڈیوٹی کیلیے نہیں دھمیکاں دینے آتے ہیں اور دیگر ڈاکٹرز کو کام سے روکنے پر ڈاکٹر غفار اور سیکیورٹی گارڈ میں ہاتھا پائی ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 23ویں روز میں داخل ہوگئی، خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں او پی ڈیز آج بھی بند ہیں، حکومت اور ڈاکٹروں کے مابین ڈیڈ لاک برقرار ہے جب کہ اسپتالوں میں آنے والے دربدر کی ٹھوکریں کھاتے پر مجبور ہیں۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اسلام آباد کو25 اکتوبر کو لانگ مارچ کی تیاری شروع کردی اور اس سلسلے میں تمام اضلاع سے زیلی تنظیموں کو تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے جلد مکمل شیڈول کا اعلان کیا جائے گا، صوبہ پنجاب اور وفاق کے ڈاکٹرز کی گرینڈ ہیلتھ الائنس کی لانگ مارچ میں شرکت متوقع ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/wnDkNgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/NdtQmgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬