کراچی پولیس نے فائرکہیں اورمارناہوتا ہے بندوق کہیں اور ہوتی ہے، سپریم کورٹ

  |   Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے کراچی پولیس کی کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پولیس نے فائرکہیں اورمارناہوتا ہے مگر بندوق کہیں اور ہوتی ہے۔

سپریم کورٹ نے کراچی میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق بچی امل عمر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی۔

جسٹس گلزار احمد نے سندھ حکومت اور کراچی پولیس پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ہسپتالوں کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے کیا اقدامات ہوئے؟، ہسپتالوں کا کام ہے کہ خود مریض کو ادویات فراہم کریں، دوائی کی لائن میں لگے لواحقین کے مریض اللہ کو پیارے ہو جاتے ہیں، ایمرجنسی میں مریض کے لواحقین کو دوائی لینے بھجوا دیا جاتا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/MUvmJgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/-HZfEAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬