Pakistan

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں واپسی کا راستہ نہیں مل رہا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو جہاں لے گیا وہاں واپسی کا راستہ نہیں مل رہا ہے۔

دفترخارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت 5 اگست کے اقدامات سے ہندوستان کو بند گلی میں …

read more

مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کرکےہی حل نکالیں گے، پرویز خٹک

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے رابطہ شروع کردیا جلد مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سے رابطہ شروع کردیا ہے جلد مثبت نتائج آئیں …

read more

کیٹ مڈلٹن نے اردومیں بات کرکے دل جیت لیے

لاہور: برطانوی شہزادی کی اردو سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی کیٹ مڈلٹن نے اردو میں ننھے بچوں کو سالگرہ کی مبارکباد دے کر دل جیت لیے۔

شاہی جوڑا دورہ پاکستان کے چوتھے روزلاہورپہنچا جہاں ان کا استقبال وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراورگورنرچوہدری محمد سرور نے کیا۔ لاہور میں شاہی جوڑا ایس او …

read more

کراچی پولیس نے فائرکہیں اورمارناہوتا ہے بندوق کہیں اور ہوتی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے کراچی پولیس کی کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پولیس نے فائرکہیں اورمارناہوتا ہے مگر بندوق کہیں اور ہوتی ہے۔

سپریم کورٹ نے کراچی میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق بچی امل …

read more

مولانا صاحب وقت سے پہلے دھرنا دے رہے ہیں، شاہد آفریدی

گجرانوالہ: شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب دھرنا وقت سے پہلے در رہے ہیں، حکومت کو تھوڑا وقت دینا چاہیے۔

گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی حالت 70 سال سے ایسی ہی ہے …

read more

یہ جمہوری حکومت نہیں کٹھ پتلی ہے اصل حکومت تو اسٹیبلشمنٹ کررہی ہے، فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ جمہوری حکومت نہیں بلکہ کٹھ پتلی ہے اصل حکومت تو اسٹیبلشمنٹ کررہی ہے۔

جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتہا …

read more

وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔

اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ’کامیاب جوان پروگرام‘ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کررہے ہیں جس …

read more

سندھ کے پولیس افسران فنڈز میں خردبرد کرتے ہیں، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں تعینات پولیس افسران فنڈز میں خردبرد کرتے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق آئی جی سندھ کلیم امام کی زیرصدارت اعلیٰ پولیس افسران کا اجلاس ہوا، جس میں آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ جب عہدہ سنبھالا تو …

read more

ٹانک میں دو گروپوں میں مسلح تصادم، 11 افراد جاں بحق

ٹانک: اشتہاری انعام مروت اور بیٹنی گروپ کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع ٹانک میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم میں اب تک 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس …

read more

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دھماکہ، 3 افراد زخمی

کراچی: ڈیفنس خیابان بدرکی دکان میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بدرمیں ہیئرڈریسر کی دکان میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس پہنچی اور جائے وقوعہ سے شواہد جمع کیے۔ پولیس نے …

read more

پی ایس 11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

لاڑکانہ: سندھ کے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا، انتخاب کے باعث حلقے میں …

read more

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 35 عمرہ زائرین شہید

مدینہ منورہ: سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عمرہ کے لیے آئے 35 غیر ملکی زائرین شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مدینہ منورہ کے نواحی گاؤں الاخل کے قریب حجرہ روڈ پر ایک بس مخالف سمت …

read more

ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے اسے ختم کردیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے اسے ختم کردیں۔

جسٹس گلزار احمد پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایف بی آر کی اپنے ملازم محمد انور گورایہ …

read more

ڈاکٹر پر تشدد، احتجاجی ڈاکٹروں کی او پی ڈی میں داخلے کی کوشش

پشاور: ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ڈیوٹی کیلیے نہیں دھمیکاں دینے آتے ہیں اور دیگر ڈاکٹرز کو کام سے روکنے پر ڈاکٹر غفار اور سیکیورٹی گارڈ میں ہاتھا پائی ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 23ویں روز میں داخل ہوگئی، خیبرپختونخوا کے …

read more

فضل الرحمان سیاست دانوں والا رویہ اپنائیں، ڈنڈوں سے کوئی نہیں ڈرے گا، فواد چوہدری

راولپنڈی: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سیاست دانوں والا رویہ اپنائیں اور ڈنڈوں سے کوئی نہیں ڈرے گا۔

وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو احتجاج کا قانونی حق حاصل ہے، لیکن ڈنڈوں …

read more

«« Page 1 / 2 »