Pakistan

ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارت کو ناقابل برداشت نقصان پہنچائیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارتی فوج کو ناقابل برداشت نقصان پہنچائیں گے۔

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی سے متعلق اپنی ٹوئٹ میں میجر جنرل آصف غفور نے …

read more

خیبرپختونخوا حکومت کا آزادی مارچ روکنے کیلیے موٹروے اور جی ٹی روڈ بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے تحت 30 اکتوبر سے موٹروے اور جی ٹی روڈ کو بند کردیا جائے گا۔

ایکپسریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی …

read more

حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی

اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کے سپرد کردیا جس کے بعد حکومتی ٹیم اور جے …

read more

اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے، احسن اقبال

شکر گڑھ: مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے۔

شکر گڑھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف سے لے کر گوادر سے گلگت تک مسلم لیگ (ن) متحد …

read more

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان اور شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی …

read more

حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان

پشارو: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الغفور حیدری کی سربراہی میں کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے …

read more

طالبات کی ویڈیوز بنانے کا معاملہ، بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی

کوئٹہ: بلوچستان کی سب سے بڑی سرکاری ردس گاہ میں طالبات کی خفیہ ویڈیوزبنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے معاملے پر شیخ الجامعہ جاوید اقبال نے استعفیٰ دے دیا۔

گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی جاوید اقبال عہدے سے دستبردار ہوگئے اور ان کی جگہ …

read more

سارے رنگ

استاد کو بھی’گارڈ آف آنر‘دے کر رخصتکرنا چاہیے۔۔۔!

خانہ پُری

ر۔ط۔م

یہ وہ زمانہ ہے جب ہم دو سال کے لیے ’جامعہ اردو‘ میں ’پناہ گزین‘ ہوئے، ہمارا پڑائو ’شعبۂ اِبلاغ عامہ‘ میں تھا۔۔۔ جہاں ہمیں ایک دن خبر

ملی کہ ’بلوچستان …

read more

ملکی تعمیر نو کے آغاز میں کیا رکاوٹ ہے؟

موجودہ حکومت کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، ایک سال میں بھی حکومتی اقدامات کے ثمرات سامنے نہیں آئے، قوم اب بھی پُر اُمید ہے ۔ مگر تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک کچھ خاص ’’ ڈلیور‘‘ نہیں کر سکی نئی۔ حکومت میں شامل شیخ …

read more

وزیر اعظم کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کے لیے سیاحت عروج پر ہے، بدھ مت کے پیروکار …

read more

تہرا قتل کیس؛ پولیس کی روایتی بے حسی کے باعث مظلوم خاندان انصاف کو ترس گیا

گجرات: بلاشبہ پولیس کے کئی جوانوں نے قربانیاںدے کر عوام کو پُرسکون اور جرائم سے پاک ماحول فراہم کرنے کی کوششیں کیں مگر افسوس کہ ہمارے معاشرے میں پولیس کی قربانیوں کو قدر کی اس نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا جس کی یہ متقاضی ہے اور اس کی سب …

read more

قیام پاکستان کے مخالفین کی اولادیں استحکام کے حصول میں روڑے اٹکا رہی ہیں، فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان کی مخالفت کرنے والوں کی اولادیں استحکام پاکستان کی منزل کے حصول میں روڑے اٹکا رہی ہیں۔

اپنی ٹوئٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے …

read more

انٹر کامرس گروپ ریگولر کے امتحانی نتائج کا اعلان

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کامرس گروپ ریگولر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس ریگیولر گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ،انٹر بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے ان امتحانات میں …

read more

آوارہ کتوں کی افزائش نسل روکنے کیلیے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے آوارہ کتوں سے نمٹنے کا توڑ نکال لیا،آوارہ کتوں کی بڑھتی تعدادکوروکنے،کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات سے نمٹنے کے لیے انھیں جان سے مارنے کے بجائے کتوں کواینٹی ریبیز ویکسن لگائی جائیں گی۔

سندھ حکومت نے صوبے بھر کے دیہی وشہری …

read more

روزانہ 100 سے زائد افراد کو کتے کاٹنے لگے

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،جناح اسپتال میں رواں سال اب تک سگ گزیدگی کے واقعات سے متاثرہ افراد کی تعداد8ہزار سے تجاوز کرگئی۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں کتوں کی بہتات کے باعث سے سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا …

read more

« Page 1 / 2 »